لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 50

وَ قَالَ الۡمَلِکُ ائۡتُوۡنِیۡ بِہٖ ۚ فَلَمَّا جَآءَہُ الرَّسُوۡلُ قَالَ ارۡجِعۡ اِلٰی رَبِّکَ فَسۡـَٔلۡہُ مَا بَالُ النِّسۡوَۃِ الّٰتِیۡ قَطَّعۡنَ اَیۡدِیَہُنَّ ؕ اِنَّ رَبِّیۡ بِکَیۡدِہِنَّ عَلِیۡمٌ ﴿۵۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالۡمَلِکُائۡتُوۡنِیۡبِہٖفَلَمَّاجَآءَہُالرَّسُوۡلُقَالَارۡجِعۡاِلٰی رَبِّکَفَسۡئَلۡہُمَابَالُالنِّسۡوَۃِالّٰتِیۡقَطَّعۡنَاَیۡدِیَہُنَّاِنَّرَبِّیۡبِکَیۡدِہِنَّعَلِیۡمٌ
اور کہابادشاہ نےلاؤ میرے پاساسےتو جبآیا اس کے پاسپیغام لانے والاکہا ( یوسف نے)واپس جاؤطرف اپنے آقا کےپھر اس سے پوچھوکیاحال ہےان عورتوں کاجنہوں نےکاٹ لیے تھےہاتھ ۭ اپنےبیشکرب میراان کی چال سےخوب واقف ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالۡمَلِکُائۡتُوۡنِیۡبِہٖفَلَمَّاجَآءَہُالرَّسُوۡلُقَالَارۡجِعۡاِلٰیرَبِّکَفَسۡئَلۡہُمَابَالُالنِّسۡوَۃِالّٰتِیۡقَطَّعۡنَاَیۡدِیَہُنَّاِنَّرَبِّیۡبِکَیۡدِہِنَّعَلِیۡمٌ
اور کہابادشاہ نےلاؤ میرے پاساسےپھر جبآیا اس کے پاسقاصداس نے کہاواپس جاؤطرفاپنے آقا کیسو پوچھو اس سےکیاحال ہےعور توں کاجنہوں نےکاٹ دیئے تھےاپنے ہاتھیقیناًرب میرااُن کے فریب کوخوب جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَالْمَلِكُائْتُوْنِيْبِهٖفَلَمَّاجَآءَهُالرَّسُوْلُقَالَارْجِعْاِلٰيرَبِّكَفَسْئَلْهُمَا بَالُالنِّسْوَةِالّٰتِيْقَطَّعْنَاَيْدِيَهُنَّاِنَّرَبِّيْبِكَيْدِهِنَّعَلِيْمٌ
اور کہابادشاہمیرے پاس لے آؤساتھ اس کےپس جباس کے پاس آیاقاصداس نے کہالوٹ جاطرف (پاس)اپنا مالکپس اس سے پوچھوکیا حال ؟عورتیںوہ جوانہوں نے کاٹےاپنے ہاتھبیشکمیرا ربان کا فریبواقف
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَAnd said
2الْمَلِكُthe king
3ائْتُونِيBring to me
4بِهِhim
5فَلَمَّاBut when
6جَاءَهُcame to him
7الرَّسُولُthe messenger
8قَالَhe said
9ارْجِعْReturn
10إِلَىto
11رَبِّكَyour lord
12فَاسْأَلْهُand ask him
13مَاwhat
14بَالُ(is the) case
15النِّسْوَةِ(of) the women
16اللَّاتِيwho
17قَطَّعْنَcut
18أَيْدِيَهُنَّtheir hands
19إِنَّIndeed
20رَبِّيmy Lord
21بِكَيْدِهِنَّof their plot
22عَلِيمٌ(is) All-Knower