لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 48

ثُمَّ یَاۡتِیۡ مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ سَبۡعٌ شِدَادٌ یَّاۡکُلۡنَ مَا قَدَّمۡتُمۡ لَہُنَّ اِلَّا قَلِیۡلًا مِّمَّا تُحۡصِنُوۡنَ ﴿۴۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّیَاۡتِیۡمِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَسَبۡعٌشِدَادٌیَّاۡکُلۡنَمَاقَدَّمۡتُمۡلَہُنَّاِلَّاقَلِیۡلًامِّمَّاتُحۡصِنُوۡنَ
پھرآئیں گےبعد اس کےسات (سال)سختکھا جائیں گےجوپہلے رکھا تم نےان کے لیےمگرتھوڑااس میں سے جوتم محفوظ رکھو گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّیَاۡتِیۡمِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَسَبۡعٌشِدَادٌیَّاۡکُلۡنَمَاقَدَّمۡتُمۡلَہُنَّاِلَّاقَلِیۡلًامِّمَّاتُحۡصِنُوۡنَ
پھرآئیں گےبعد اس کےساتسختوہ کھا جائیں گےجوپہلے جمع کیا تھا تم نےان کے لیےسوائےتھوڑی سی مقداراس میں سے جوتم محفوظ رکھوگے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّيَاْتِيْمِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَسَبْعٌشِدَادٌيَّاْكُلْنَمَاقَدَّمْتُمْلَهُنَّاِلَّاقَلِيْلًامِّمَّاتُحْصِنُوْنَ
پھرآئیں گےاس کے بعد میںساتسختکھا جائیں گے وہجوتم نے رکھاان کے لیےسوائےتھوڑا ساسے۔ جوتم بچاؤ گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2يَأْتِيwill come
3مِنْfrom
4بَعْدِafter
5ذَلِكَthat
6سَبْعٌseven
7شِدَادٌhard (years)
8يَأْكُلْنَ(which will) consume
9مَاwhat
10قَدَّمْتُمْyou advanced
11لَهُنَّfor them
12إِلَّاexcept
13قَلِيلًاa little
14مِمَّاof what
15تُحْصِنُونَyou (will) store