لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 45

وَ قَالَ الَّذِیۡ نَجَا مِنۡہُمَا وَ ادَّکَرَ بَعۡدَ اُمَّۃٍ اَنَا اُنَبِّئُکُمۡ بِتَاۡوِیۡلِہٖ فَاَرۡسِلُوۡنِ ﴿۴۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالَّذِیۡنَجَامِنۡہُمَاوَادَّکَرَبَعۡدَاُمَّۃٍاَنَااُنَبِّئُکُمۡبِتَاۡوِیۡلِہٖفَاَرۡسِلُوۡنِ
اور کہااس شخص نے جونجات پا گیا تھاان دونوں میں سےاور اس نے یاد آگیابعدایک مدت کےمیںبتاتا ہوں تمہیںتعبیر اس کیپس بھیجو مجھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالَّذِیۡنَجَا مِنۡہُمَاوَادَّکَرَبَعۡدَاُمَّۃٍاَنَااُنَبِّئُکُمۡبِتَاۡوِیۡلِہٖفَاَرۡسِلُوۡنِ
اور کہااس نےرہائی پائی ان دونوں میں سےاور اسے یاد آیابعدایک مدت کےمیںبتادوں گا تمہیںاس کی تعبیرسو بھیج دو مجھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَالَّذِيْنَجَامِنْهُمَاوَادَّكَرَبَعْدَاُمَّةٍاَنَا اُنَبِّئُكُمْبِتَاْوِيْلِهٖفَاَرْسِلُوْنِ
اور اس نے کہاوہ جوبچاان دو سےاور اسے یاد آیابعدایک مدتمیں بتلاؤں گا تمہیںاس کی تعبیرسو مجھے بھیج دو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَBut said
2الَّذِيthe one who
3نَجَاwas saved
4مِنْهُمَاof the two
5وَادَّكَرَand remembered
6بَعْدَafter
7أُمَّةٍa period
8أَنَاI
9أُنَبِّئُكُمْ[I] will inform you
10بِتَأْوِيلِهِof its interpretation
11فَأَرْسِلُونِso send me forth