لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 34

فَاسۡتَجَابَ لَہٗ رَبُّہٗ فَصَرَفَ عَنۡہُ کَیۡدَہُنَّ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاسۡتَجَابَلَہٗرَبُّہٗفَصَرَفَعَنۡہُکَیۡدَہُنَّاِنَّہٗہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
تو (دعا )قبول کرلیاس کیاس کے رب نےتو اس نے پھیر دیاس سےچال ان عورتوں کیبےشک وہوہخوب سننے والاخوب جاننے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاسۡتَجَابَلَہٗرَبُّہٗفَصَرَفَعَنۡہُکَیۡدَہُنَّاِنَّہٗہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
چنانچہ دعا قبول فرمائیاس کیاُس کے رب نےسو دور کر دیا اُس نےاُس سےاُن کا فریبیقیناً وہوہسب کچھ سننے والاسب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاسْتَجَابَلَهٗرَبُّهٗفَصَرَفَعَنْهُ كَيْدَهُنَّاِنَّهٗهُوَالسَّمِيْعُالْعَلِيْمُ
سو قبول کرلیاس کی (دعا)اس کا ربپس پھیر دیاان کا فریببیشک وہوہسننے والاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَاسْتَجَابَSo responded
2لَهُto him
3رَبُّهُhis Lord
4فَصَرَفَand turned away
5عَنْهُfrom him
6كَيْدَهُنَّtheir plot
7إِنَّهُIndeed [He]
8هُوَHe
9السَّمِيعُ(is) All-Hearer
10الْعَلِيمُAll-Knower