لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 33

قَالَ رَبِّ السِّجۡنُ اَحَبُّ اِلَیَّ مِمَّا یَدۡعُوۡنَنِیۡۤ اِلَیۡہِ ۚ وَ اِلَّا تَصۡرِفۡ عَنِّیۡ کَیۡدَہُنَّ اَصۡبُ اِلَیۡہِنَّ وَ اَکُنۡ مِّنَ الۡجٰہِلِیۡنَ ﴿۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَرَبِّالسِّجۡنُاَحَبُّاِلَیَّمِمَّایَدۡعُوۡنَنِیۡۤاِلَیۡہِوَاِلَّاتَصۡرِفۡعَنِّیۡکَیۡدَہُنَّاَصۡبُاِلَیۡہِنَّوَاَکُنۡمِّنَ الۡجٰہِلِیۡنَ
اس نے کہااے میرے ربقیدخانہزیادہ محبوب ہےمجھےاس سے جووہ بلاتی ہیں مجھےطرف جس کےاور اگر نہیںتو پھیرے گامجھ سےچال ان کیمیں مائل ہوجاؤں گاطرف ان کےاور میں ہوجاؤں گاجاہلوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَرَبِّالسِّجۡنُاَحَبُّاِلَیَّمِمَّایَدۡعُوۡنَنِیۡۤاِلَیۡہِوَاِلَّاتَصۡرِفۡعَنِّیۡکَیۡدَہُنَّاَصۡبُاِلَیۡہِنَّوَاَکُنۡمِّنَ الۡجٰہِلِیۡنَ
اُس نے کہااے میرے ربقید خانہمجھے زیادہ پسند ہےمجھےاس سے جووہ دعوت دے رہی ہیں مجھےطرف اس کےاور اگر نہتو نے ہٹا یامجھ سےاُن کا فریبمیں مائل ہو جاؤں گااُن کی جانباور میں ہو جاؤں گاجا ہلوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَرَبِّالسِّجْنُاَحَبُّاِلَيَّمِمَّايَدْعُوْنَنِيْٓاِلَيْهِوَاِلَّا تَصْرِفْعَنِّيْكَيْدَهُنَّاَصْبُاِلَيْهِنَّوَاَكُنْمِّنَالْجٰهِلِيْنَ
اس نے کہااے میرے ربقیدزیادہ پسندمجھ کواس سے جومجھے بلاتی ہیںاس کی طرفاوراگر نہ پھیرامجھ سےان کا فریبمائل ہوجاؤں گاان کی طرفاور میں ہوں گاسےجاہل (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2رَبِّMy Lord
3السِّجْنُthe prison
4أَحَبُّ(is) dearer
5إِلَيَّto me
6مِمَّاthan what
7يَدْعُونَنِيthey invite me
8إِلَيْهِto it
9وَإِلَّاAnd unless
10تَصْرِفْYou turn away
11عَنِّيfrom me
12كَيْدَهُنَّtheir plot
13أَصْبُI might incline
14إِلَيْهِنَّtowards them
15وَأَكُنْand [I] be
16مِنَof
17الْجَاهِلِينَthe ignorant