لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 28

فَلَمَّا رَاٰ قَمِیۡصَہٗ قُدَّ مِنۡ دُبُرٍ قَالَ اِنَّہٗ مِنۡ کَیۡدِکُنَّ ؕ اِنَّ کَیۡدَکُنَّ عَظِیۡمٌ ﴿۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّارَاٰقَمِیۡصَہٗقُدَّمِنۡ دُبُرٍقَالَاِنَّہٗمِنۡ کَیۡدِکُنَّاِنَّکَیۡدَکُنَّعَظِیۡمٌ
تو جباس نے دیکھااس کی قمیص کوپھاڑ دی گئی ہےپیچھے سےاس نے کہابےشک یہتمہاری چال میں سے ہےبےشکچال تم عورتوں کیبہت بڑی ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّارَاٰقَمِیۡصَہٗقُدَّمِنۡ دُبُرٍقَالَاِنَّہٗمِنۡ کَیۡدِکُنَّاِنَّکَیۡدَکُنَّعَظِیۡمٌ
پھر جباُس نے دیکھااس کا قمیضپھاڑا گیا ہےپیچھے سےاس نے کہایقیناً یہتم عورتوں کا فریب ہےبلاشبہفریب تم عورتوں کابہت بڑا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّارَاٰقَمِيْصَهٗقُدَّمِنْ دُبُرٍقَالَاِنَّهٗمِنْكَيْدِكُنَّاِنَّكَيْدَكُنَّعَظِيْمٌ
تو جبدیکھااس کی قمیصپھٹی ہوئیپیچھے سےاس نے کہابیشک یہسےتم عورتوں کا فریببیشکتمہارا فریببڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاSo when
2رَأَىhe saw
3قَمِيصَهُhis shirt
4قُدَّtorn
5مِنْfrom
6دُبُرٍ(the) back
7قَالَhe said
8إِنَّهُIndeed it
9مِنْ(is) of
10كَيْدِكُنَّyour plot
11إِنَّIndeed
12كَيْدَكُنَّyour plot
13عَظِيمٌ(is) great