لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 18

وَ جَآءُوۡ عَلٰی قَمِیۡصِہٖ بِدَمٍ کَذِبٍ ؕ قَالَ بَلۡ سَوَّلَتۡ لَکُمۡ اَنۡفُسُکُمۡ اَمۡرًا ؕ فَصَبۡرٌ جَمِیۡلٌ ؕ وَ اللّٰہُ الۡمُسۡتَعَانُ عَلٰی مَا تَصِفُوۡنَ ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَآءُوۡعَلٰی قَمِیۡصِہٖبِدَمٍکَذِبٍقَالَبَلۡسَوَّلَتۡلَکُمۡاَنۡفُسُکُمۡاَمۡرًافَصَبۡرٌجَمِیۡلٌوَاللّٰہُالۡمُسۡتَعَانُعَلٰی مَاتَصِفُوۡنَ
اور وہ لائےاس کی قمیص پرخونجھوٹاکہابلکہاچھا کر کے دکھایاتمہارے لیےتمہارے نفسوں نےایک کام کوتو صبر ہیاچھا ہےاور اللہ ہی ہےجس سے مدد طلب کی جاتی ہےاس پر جوتم بیان کر رہے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَآءُوۡعَلٰیقَمِیۡصِہٖبِدَمٍکَذِبٍقَالَبَلۡسَوَّلَتۡلَکُمۡاَنۡفُسُکُمۡاَمۡرًافَصَبۡرٌجَمِیۡلٌوَاللّٰہُالۡمُسۡتَعَانُعَلٰی مَاتَصِفُوۡنَ
اور وہ لائےاوپراس کی قمیض کےخونجھوٹاباپ نے کہابلکہمزین کر دیاتمہارے لیےتمہارے نفس نےایک کامسو صبر ہیاچھا ہےاور اللہ تعالیٰ ہی سےمدد مانگی جا سکتی ہےاس پر جوتم بیان کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَجَآءُوْعَلٰيقَمِيْصِهٖبِدَمٍكَذِبٍقَالَبَلْسَوَّلَتْلَكُمْاَنْفُسُكُمْاَمْرًافَصَبْرٌجَمِيْلٌوَاللّٰهُالْمُسْتَعَانُعَلٰيمَا تَصِفُوْنَ
اور وہ آئے (لائے)پراس کی قمیصخون کے ساتھجھوٹااس نے کہابلکہبنا لیتمہارے لیےتمہارے دلایک کامپس صبراچھااور اللہمدد چاہتا ہوںپرجو تم بیان کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَجَاءُواAnd they brought
2عَلَىupon
3قَمِيصِهِhis shirt
4بِدَمٍwith blood
5كَذِبٍFALSE
6قَالَHe said
7بَلْNay
8سَوَّلَتْhas enticed
9لَكُمْfor you
10أَنْفُسُكُمْyour souls
11أَمْرًا(to) a matter
12فَصَبْرٌso patience
13جَمِيلٌ(is) beautiful
14وَاللَّهُAnd Allah
15الْمُسْتَعَانُ(is) the One sought for help
16عَلَىagainst
17مَاwhat
18تَصِفُونَyou describe