لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 111

لَقَدۡ کَانَ فِیۡ قَصَصِہِمۡ عِبۡرَۃٌ لِّاُولِی الۡاَلۡبَابِ ؕ مَا کَانَ حَدِیۡثًا یُّفۡتَرٰی وَ لٰکِنۡ تَصۡدِیۡقَ الَّذِیۡ بَیۡنَ یَدَیۡہِ وَ تَفۡصِیۡلَ کُلِّ شَیۡءٍ وَّ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃً لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۱۱﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡکَانَفِیۡ قَصَصِہِمۡعِبۡرَۃٌلِّاُولِی الۡاَلۡبَابِمَاکَانَحَدِیۡثًایُّفۡتَرٰیوَلٰکِنۡتَصۡدِیۡقَالَّذِیۡبَیۡنَ یَدَیۡہِوَتَفۡصِیۡلَکُلِّشَیۡءٍوَّہُدًیوَّرَحۡمَۃًلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
البتہ تحقیقہےان کے قصوں میںعبرتعقل والوں کے لئےنہیںہے یہایسی باتجو گھڑ لی گئیاور لیکنتصدیقاس چیز کی جوجو اس سے پہلے ہےاور تفصیل ہےہرچیز کیاور ہدایتاور رحمت ہےان لوگوں کے لیےجو ایمان لاتے ہو ں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡکَانَفِیۡ قَصَصِہِمۡعِبۡرَۃٌلِّاُولِی الۡاَلۡبَابِمَاکَانَحَدِیۡثًایُّفۡتَرٰیوَلٰکِنۡتَصۡدِیۡقَالَّذِیۡبَیۡنَ یَدَیۡہِوَتَفۡصِیۡلَکُلِّشَیۡءٍوَّہُدًیوَّرَحۡمَۃًلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
بلاشبہ یقیناً۔(ہمیشہ سے )ہےان کے واقعات میںبڑی عبرتعقل مندوں کے لیےنہیںہےایسی باتجو گھڑ لی گئی ہولیکنتصدیق ہےاس کی جوان کے آگے ہےاور تفصیل ہےہرشے کیاور ہدایت ہےاور رحمت ہےلوگوں کے لیےجو ایمان لاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَقَدْكَانَفِيْقَصَصِهِمْعِبْرَةٌلِّاُولِي الْاَلْبَابِمَا كَانَحَدِيْثًايُّفْتَرٰىوَلٰكِنْتَصْدِيْقَالَّذِيْبَيْنَ يَدَيْهِوَتَفْصِيْلَكُلِّشَيْءٍوَّهُدًىوَّرَحْمَةًلِّقَوْمٍيُّؤْمِنُوْنَ
البتہہےمیںان کے قصےعبرت (نصیحت)عقلمندوں کے لیےنہیں ہےباتبنائی ہوئیاور لیکن (بلکہ)تصدیقوہ جواس (اپنے سے) پہلیاور تفصیل (بیان)ہرباتاور ہدایتاور رحمتلوگوں کے لیےجو ایمان لاتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَقَدْVerily
2كَانَ(there) is
3فِيin
4قَصَصِهِمْtheir stories
5عِبْرَةٌa lesson
6لِأُولِيfor men
7الْأَلْبَابِ(of) understanding
8مَاNot
9كَانَ(it) is
10حَدِيثًاa narration
11يُفْتَرَىinvented
12وَلَكِنْbut
13تَصْدِيقَa confirmation
14الَّذِي(of that) which
15بَيْنَbetween (is before it)
16يَدَيْهِhis hands (is before it)
17وَتَفْصِيلَand a detailed explanation
18كُلِّ(of) all
19شَيْءٍthings
20وَهُدًىand a guidance
21وَرَحْمَةًand mercy
22لِقَوْمٍfor a people
23يُؤْمِنُونَwho believe