لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 11
قَالُوۡا یٰۤاَبَانَا مَا لَکَ لَا تَاۡمَنَّا عَلٰی یُوۡسُفَ وَ اِنَّا لَہٗ لَنٰصِحُوۡنَ ﴿۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡایٰۤاَبَانَامَالَکَلَاتَاۡمَنَّاعَلٰی یُوۡسُفَوَاِنَّالَہٗلَنٰصِحُوۡنَ
انہوں نے کہااے ہمارے ابا جانکیا ہےآپ کونہیں آپ بھروسہ کرتے ہم پریوسف کے معاملے میںحالانکہ بےشک ہماس کے لیےیقینا خیرخواہ ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡایٰۤاَبَانَامَالَکَلَاتَاۡمَنَّاعَلٰی یُوۡسُفَوَاِنَّالَہٗلَنٰصِحُوۡنَ
انہوں نے کہااے ہمارے ابا جانکیا ہے آپ کونہیں آپ بھروسہ کرتے ہم پریوسف کے بارے میںحالانکہ بلاشبہ ہماس کےیقیناً خیر خواہ ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْايٰٓاَبَانَامَالَكَلَا تَاْمَنَّاعَلٰييُوْسُفَوَاِنَّالَهٗلَنٰصِحُوْنَ
کہنے لگےاے ہمارے آباکیا ہوا تجھےتو ہمارا اعتبار نہیں کرتاپر (بارہ میں)یوسفاور بیشک ہماس کےالبتہ خیر خواہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2يَا أَبَانَاO our father!
3مَاWhy
4لَكَ(do) you
5لَاnot
6تَأْمَنَّاyou trust us
7عَلَىwith
8يُوسُفَYusuf
9وَإِنَّاwhile indeed we
10لَهُ(are) for him
11لَنَاصِحُونَsurely well-wishers

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل