لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 101

رَبِّ قَدۡ اٰتَیۡتَنِیۡ مِنَ الۡمُلۡکِ وَ عَلَّمۡتَنِیۡ مِنۡ تَاۡوِیۡلِ الۡاَحَادِیۡثِ ۚ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۟ اَنۡتَ وَلِیّٖ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ۚ تَوَفَّنِیۡ مُسۡلِمًا وَّ اَلۡحِقۡنِیۡ بِالصّٰلِحِیۡنَ ﴿۱۰۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
رَبِّقَدۡاٰتَیۡتَنِیۡمِنَ الۡمُلۡکِوَعَلَّمۡتَنِیۡمِنۡ تَاۡوِیۡلِالۡاَحَادِیۡثِفَاطِرَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِاَنۡتَوَلِیّٖفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِتَوَفَّنِیۡمُسۡلِمًاوَّاَلۡحِقۡنِیۡبِالصّٰلِحِیۡنَ
اے میرے ربتحقیقدیا تو نے مجھےبادشاہت میں سےاور سکھایا تو نے مجھےحقیقت میں سےباتوں کیاے پیدا کرنے والےآسمانوںاور زمین کےتو ہیمیرا دوست ہےدنیا میںاور آخرت میںتو فوت کر نامجھےمسلماناور ملا دینا مجھےصالحین سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
رَبِّقَدۡاٰتَیۡتَنِیۡمِنَ الۡمُلۡکِوَعَلَّمۡتَنِیۡمِنۡ تَاۡوِیۡلِ الۡاَحَادِیۡثِفَاطِرَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِاَنۡتَوَلِیّٖفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِتَوَفَّنِیۡمُسۡلِمًاوَّاَلۡحِقۡنِیۡبِالصّٰلِحِیۡنَ
اے میرے ربیقیناًدیا تو نے مجھےحکومت میں سےاور سکھایا تو نے مجھےباتوں کی اصل حقیقت میں سے کچھپیدا کرنے والےآسمانوںاور زمین کوتومدد گار ہے میرادنیا میںاور آخرت میںتو وفات دینا مجھےمسلمان ہونے کی حالت میںاور تو ملا دینا مجھےنیک لوگوں کے ساتھ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
رَبِّقَدْ اٰتَيْتَنِيْمِنَالْمُلْكِوَعَلَّمْتَنِيْمِنْتَاْوِيْلِالْاَحَادِيْثِفَاطِرَالسَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِاَنْتَوَلِيّٖفِي الدُّنْيَاوَالْاٰخِرَةِتَوَفَّنِيْمُسْلِمًاوَّاَلْحِقْنِيْبِالصّٰلِحِيْنَ
اے میرے ربتونے مجھے عطا کیاسے۔ ایکملکاور مجھے سکھایاسےانجام نکالنا (تعبیر)باتیں (خواب)پیدا کرنے والاآسمان (جمع)اور زمینتومیرا کارسازدنیا میںآخرتمجھے اٹھافرمانبرداری کی حالت میںاور مجھے ملاصالح (نیک بندوں) کے ساتھ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1رَبِّMy Lord
2قَدْindeed
3آتَيْتَنِيyou have given me
4مِنَof
5الْمُلْكِthe sovereignty
6وَعَلَّمْتَنِيand taught me
7مِنْof
8تَأْوِيلِthe interpretation
9الْأَحَادِيثِof the events
10فَاطِرَCreator
11السَّمَاوَاتِ(of) the heavens
12وَالْأَرْضِand the earth
13أَنْتَYou
14وَلِيِّي(are) my Protector
15فِيin
16الدُّنْيَاthe world
17وَالْآخِرَةِand the Hereafter
18تَوَفَّنِيYou cause me to die
19مُسْلِمًا(as) a Muslim
20وَأَلْحِقْنِيand join me
21بِالصَّالِحِينَwith the righteous