مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۬ۙ الۡخَنَّاسِ ۪ۙ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| مِنۡ شَرِّ | الۡوَسۡوَاسِ | الۡخَنَّاسِ |
| شر سے | وسوسہ ڈالنے والے کے | بار بار پلٹ کر آنے والے کے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| مِنۡ شَرِّ | الۡوَسۡوَاسِ | الۡخَنَّاسِ |
| شر سے | وسوسہ ڈالنے والے کے | ہٹ ہٹ کر آنے والے کے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| مِنْ شَرِّ | الْوَسْوَاسِ | الْخَنَّاسِ |
| شر سے | وسوسہ ڈالنے والے | چھپ چھپ کر حملہ کرنے والے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | مِنْ | From |
| 2 | شَرِّ | (the) evil |
| 3 | الْوَسْوَاسِ | (of) the whisperer |
| 4 | الْخَنَّاسِ | the one who withdraws |