وَ مِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الۡعُقَدِ ۙ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَمِنۡ شَرِّ | النَّفّٰثٰتِ | فِی الۡعُقَدِ |
| اور شر سے | پھونکنے والیوں کے | گرہوں میں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَمِنۡ شَرِّ | النَّفّٰثٰتِ | فِی الۡعُقَدِ |
| اور شر سے | پھونک مارنے والیوں کے | گرہ میں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَمِنْ شَرِّ | النَّفّٰثٰتِ | فِي الْعُقَدِ |
| اور شر سے | پھونکیں مارنے والیاں | گرہیں |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَمِنْ | And from |
| 2 | شَرِّ | (the) evil |
| 3 | النَّفَّاثَاتِ | (of) the blowers |
| 4 | فِي | in |
| 5 | الْعُقَدِ | the knots |