لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النصر (110) — آیت 3

فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ وَ اسۡتَغۡفِرۡہُ ؕؔ اِنَّہٗ کَانَ تَوَّابًا ٪﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَسَبِّحۡبِحَمۡدِرَبِّکَوَاسۡتَغۡفِرۡہُاِنَّہٗکَانَتَوَّابًا
تو تسبیح کیجیےساتھ حمد کےاپنے رب کیاور بخشش مانگیے اس سےبےشک وہہے وہبہت توبہ قبول کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَسَبِّحۡبِحَمۡدِرَبِّکَوَاسۡتَغۡفِرۡہُاِنَّہٗکَانَتَوَّابًا
توآپ تسبیح کیجیےساتھ حمد کےاپنے رب کیاور اس سے بخشش مانگیےیقیناً وہ۔ (ہمیشہ سے) ہےبہت توبہ قبول کر نے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَسَبِّحْبِحَمْدِرَبِّكَوَاسْتَغْفِرْهُڼ اِنَّهٗ كَانَتَوَّابًا
پس پاکی بیان کریںتعریف کے ساتھاپنے رب کیاور بخشش طلب کیجئے اس سےبیشک وہ۔ ہےبڑا توبہ قبول کرنیوالا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَسَبِّحْThen glorify
2بِحَمْدِwith (the) praises
3رَبِّكَ(of) your Lord
4وَاسْتَغْفِرْهُand ask His forgiveness
5إِنَّهُIndeed He
6كَانَis
7تَوَّابًاOft-Returning