لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النصر (110) — آیت 2

وَ رَاَیۡتَ النَّاسَ یَدۡخُلُوۡنَ فِیۡ دِیۡنِ اللّٰہِ اَفۡوَاجًا ۙ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَرَاَیۡتَالنَّاسَیَدۡخُلُوۡنَفِیۡ دِیۡنِاللّٰہِاَفۡوَاجًا
اور آپ دیکھیںلوگوں کووہ داخل ہو رہے ہیںدین میںاللہ کےفوج در فوج
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَرَاَیۡتَالنَّاسَیَدۡخُلُوۡنَفِیۡ دِیۡنِاللّٰہِاَفۡوَاجًا
اور آپ دیکھیںلوگداخل ہو رہے ہیںدین میںاللہ تعالیٰ کےفوج درفوج
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَرَاَيْتَالنَّاسَيَدْخُلُوْنَفِيْدِيْنِ اللّٰهِاَفْوَاجًا
اور آپ دیکھیںلوگداخل ہورہے ہیںمیںاللہ کا دینفوج در فوج
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَرَأَيْتَAnd you see
2النَّاسَthe people
3يَدْخُلُونَentering
4فِيinto
5دِينِ(the) religion
6اللَّهِ(of) Allah
7أَفْوَاجًا(in) multitudes