لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 94

وَ لَمَّا جَآءَ اَمۡرُنَا نَجَّیۡنَا شُعَیۡبًا وَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَہٗ بِرَحۡمَۃٍ مِّنَّا وَ اَخَذَتِ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوا الصَّیۡحَۃُ فَاَصۡبَحُوۡا فِیۡ دِیَارِہِمۡ جٰثِمِیۡنَ ﴿ۙ۹۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّاجَآءَاَمۡرُنَانَجَّیۡنَاشُعَیۡبًاوَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗبِرَحۡمَۃٍمِّنَّاوَاَخَذَتِالَّذِیۡنَظَلَمُواالصَّیۡحَۃُفَاَصۡبَحُوۡافِیۡ دِیَارِہِمۡجٰثِمِیۡنَ
اور جبآگیافیصلہ ہمارانجات دی ہم نےشعیب کواور ان کو جوایمان لائےساتھ اس کےساتھ رحمت کےاپنی طرف سےاور پکڑ لیاان کو جنہوں نےظلم کیا تھاچنگھاڑنےتو انہوں نے صبح کیاپنے گھروں میںاوندھے منہ پڑے ہوئے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّاجَآءَاَمۡرُنَانَجَّیۡنَاشُعَیۡبًاوَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗبِرَحۡمَۃٍمِّنَّاوَاَخَذَتِالَّذِیۡنَظَلَمُواالصَّیۡحَۃُفَاَصۡبَحُوۡافِیۡ دِیَارِہِمۡجٰثِمِیۡنَ
اور جبآیاحکم ہمارانجات دی ہم نےشعیب کواور ان لوگو ں کو جوایمان لائےاس کے ساتھخاص رحمت سےاپنی طرف سےاور پکڑ لیاجنہوں نےظلم کیاایک ہولناک چیخ نےتو انہوں نے صبح کیاپنے گھروں میںاوندھے منہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَمَّاجَآءَاَمْرُنَانَجَّيْنَاشُعَيْبًاوَّالَّذِيْنَاٰمَنُوْامَعَهٗبِرَحْمَةٍمِّنَّاوَاَخَذَتِالَّذِيْنَظَلَمُواالصَّيْحَةُفَاَصْبَحُوْافِيْ دِيَارِهِمْجٰثِمِيْنَ
اور جبآیاہمارا حکمہم نے بچالیاشعیباور جو لوگایمان لائےاس کے ساتھرحمت سےاپنی سےاور آلیاوہ لوگ جوانہوں نے ظلم کیاکڑک (چنگھاڑ)سو صبح کی انہوں نےاپنے گھروں میںاوندھے پڑے ہوئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَمَّاAnd when
2جَاءَcame
3أَمْرُنَاOur Command
4نَجَّيْنَاWe saved
5شُعَيْبًاShuaib
6وَالَّذِينَand those who
7آمَنُواbelieved
8مَعَهُwith him
9بِرَحْمَةٍby a Mercy
10مِنَّاfrom Us
11وَأَخَذَتِAnd seized
12الَّذِينَthose who
13ظَلَمُواwronged
14الصَّيْحَةُthe thunderous blast
15فَأَصْبَحُواthen they became
16فِيin
17دِيَارِهِمْtheir homes
18جَاثِمِينَfallen prone