لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 92

قَالَ یٰقَوۡمِ اَرَہۡطِیۡۤ اَعَزُّ عَلَیۡکُمۡ مِّنَ اللّٰہِ ؕ وَ اتَّخَذۡتُمُوۡہُ وَرَآءَکُمۡ ظِہۡرِیًّا ؕ اِنَّ رَبِّیۡ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ مُحِیۡطٌ ﴿۹۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَیٰقَوۡمِاَرَہۡطِیۡۤاَعَزُّعَلَیۡکُمۡمِّنَ اللّٰہِوَاتَّخَذۡتُمُوۡہُوَرَآءَکُمۡظِہۡرِیًّااِنَّرَبِّیۡبِمَاتَعۡمَلُوۡنَمُحِیۡطٌ
اس نے کہااے میری قومکیا قبیلہ میرازیادہ زور والا ہےتم پرسے اللہاور بنا لیا تم نےاسےپیچھے اپنیپشت کےبےشکمیرا رباسے جوتم عمل کرتے ہوگھیرے ہوئے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَیٰقَوۡمِاَرَہۡطِیۡۤاَعَزُّعَلَیۡکُمۡمِّنَ اللّٰہِوَاتَّخَذۡتُمُوۡہُوَرَآءَکُمۡ ظِہۡرِیًّااِنَّرَبِّیۡبِمَاتَعۡمَلُوۡنَمُحِیۡطٌ
اس نے کہااے میری قومکیا میری برادریزیادہ غالب ہےتم پراللہ تعالیٰ سےاور بنا لیا ہے تم نے اسےاپنی پیٹھ پیچھےیقینا ًرب میراساتھ اس کے جوتم عمل کر رہے ہواحاطہ کرنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَيٰقَوْمِاَرَهْطِيْٓاَعَزُّعَلَيْكُمْمِّنَاللّٰهِوَاتَّخَذْتُمُوْهُوَرَآءَكُمْظِهْرِيًّااِنَّرَبِّيْبِمَا تَعْمَلُوْنَمُحِيْطٌ
اس نے کہااے میری قومکیا میرا کنبہزیادہ زور والاتم پرسےاللہاور تم نے اسے لیا (ڈال رکھا)اپنے سے پرےپیٹھ پیچھےبیشکمیرا رباسے جو تم کرتے ہواحاطہ کیے ہوئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2يَا قَوْمِO my people!
3أَرَهْطِيIs my family?
4أَعَزُّmightier
5عَلَيْكُمْon you
6مِنَthan
7اللَّهِAllah
8وَاتَّخَذْتُمُوهُAnd you have taken Him
9وَرَاءَكُمْbehind your
10ظِهْرِيًّاbacks
11إِنَّIndeed
12رَبِّيmy Lord
13بِمَاof what
14تَعْمَلُونَyou do
15مُحِيطٌ(is) All-Encompassing