لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 79

قَالُوۡا لَقَدۡ عَلِمۡتَ مَا لَنَا فِیۡ بَنٰتِکَ مِنۡ حَقٍّ ۚ وَ اِنَّکَ لَتَعۡلَمُ مَا نُرِیۡدُ ﴿۷۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡالَقَدۡعَلِمۡتَمَالَنَافِیۡ بَنٰتِکَمِنۡ حَقٍّوَاِنَّکَلَتَعۡلَمُمَانُرِیۡدُ
انہوں نے کہاالبتہ تحقیقجانتا ہے تونہیںہمارے لیےتیری بیٹیوں میںکوئی حق (دلچسپی)اور بےشک توالبتہ تو جانتا ہےجوہم چاہتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡالَقَدۡعَلِمۡتَمَالَنَافِیۡ بَنٰتِکَمِنۡ حَقٍّوَاِنَّکَلَتَعۡلَمُمَانُرِیۡدُ
انہوں نے کہابلاشبہ یقیناًتم جانتے ہونہیں ہماراتمہاری بیٹیوں میںکوئی حقاور بے شک تمتم ضرور جانتے ہو کہکیاہم ارادہ رکھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْالَقَدْ عَلِمْتَمَا لَنَافِيْ بَنٰتِكَمِنْحَقٍّوَاِنَّكَلَتَعْلَمُمَا نُرِيْدُ
وہ بولےتو تو جانتا ہےہمارے لیے نہیںتیری بیٹیوں میںکوئیحقاور بیشک توخوب جانتا ہےہم کیا چاہتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2لَقَدْVerily
3عَلِمْتَyou know
4مَا(that) not
5لَنَاwe have
6فِيconcerning
7بَنَاتِكَyour daughters
8مِنْany
9حَقٍّright
10وَإِنَّكَAnd indeed you
11لَتَعْلَمُsurely you know
12مَاwhat
13نُرِيدُwe want