لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 67

وَ اَخَذَ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوا الصَّیۡحَۃُ فَاَصۡبَحُوۡا فِیۡ دِیَارِہِمۡ جٰثِمِیۡنَ ﴿ۙ۶۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَخَذَالَّذِیۡنَظَلَمُواالصَّیۡحَۃُفَاَصۡبَحُوۡافِیۡ دِیَارِہِمۡجٰثِمِیۡنَ
اور پکڑ لیاانہیں جنہوں نےظلم کیا تھاچنگھاڑ نےتو صبح کی انہوں نےاپنے گھروں میںاوندھے منہ گرنے والے ہو کر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَخَذَالَّذِیۡنَظَلَمُواالصَّیۡحَۃُفَاَصۡبَحُوۡافِیۡ دِیَارِہِمۡجٰثِمِیۡنَ
اور پکڑ لیاجن لوگوں نےظلم کیاایک ہولناک آواز نےتو وہ رہ گئےاپنے گھروں میںاوندھے منہ پڑے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَخَذَالَّذِيْنَظَلَمُواالصَّيْحَةُفَاَصْبَحُوْافِيْدِيَارِهِمْجٰثِمِيْنَ
اور آپکڑاوہ جوانہوں نے ظلم کیا (ظالم)چنگھاڑپس انہوں نے صبح کیمیںاپنے گھراوندھے پڑے رہ گئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَخَذَAnd seized
2الَّذِينَthose who
3ظَلَمُواwronged
4الصَّيْحَةُthe thunderous blast
5فَأَصْبَحُواthen they became
6فِيin
7دِيَارِهِمْtheir homes
8جَاثِمِينَfallen prone