لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 66

فَلَمَّا جَآءَ اَمۡرُنَا نَجَّیۡنَا صٰلِحًا وَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَہٗ بِرَحۡمَۃٍ مِّنَّا وَ مِنۡ خِزۡیِ یَوۡمِئِذٍ ؕ اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ الۡقَوِیُّ الۡعَزِیۡزُ ﴿۶۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاجَآءَاَمۡرُنَانَجَّیۡنَاصٰلِحًاوَّ الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗبِرَحۡمَۃٍمِّنَّاوَمِنۡ خِزۡیِیَوۡمِئِذٍاِنَّرَبَّکَہُوَالۡقَوِیُّالۡعَزِیۡزُ
تو جبآگیاحکم ہمارانجات دی ہم نےصالح کواور ان کو جوایمان لائےساتھ اس کےساتھ رحمت کےہماری طرف سےاور رسوائی سے (بھی)اس دن کیبےشکرب آپ کاوہی ہےبہت قوت والابہت زبردست
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاجَآءَاَمۡرُنَانَجَّیۡنَاصٰلِحًاوَّ الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗبِرَحۡمَۃٍ مِّنَّاوَمِنۡ خِزۡیِیَوۡمِئِذٍاِنَّرَبَّکَہُوَالۡقَوِیُّالۡعَزِیۡزُ
چنانچہ جبآگیاحکم ہمارانجات دی ہم نےصا لح کواور ان لوگوں کوجو ایمان لائےاس کے ساتھاپنی عظیم رحمت سےاور رسوائی سےاُس دن کییقیناًآپ کا ربوہبے حد قوت والاسب پر غالب ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّاجَآءَاَمْرُنَانَجَّيْنَاصٰلِحًاوَّالَّذِيْنَاٰمَنُوْامَعَهٗبِرَحْمَةٍ مِّنَّاوَمِنْ خِزْيِيَوْمِئِذٍاِنَّرَبَّكَهُوَالْقَوِيُّالْعَزِيْزُ
پھر جبآیاہمارا حکمہم نے بچالیاصالحاور وہ لوگ جوایمان لائےاس کے ساتھاپنی رحمت سےاوررسوائی سےاس دن کیبیشکتمہارا ربوہقویغالب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاSo when
2جَاءَcame
3أَمْرُنَاOur command
4نَجَّيْنَاWe saved
5صَالِحًاSalih
6وَالَّذِينَand those who
7آمَنُواbelieved
8مَعَهُwith him
9بِرَحْمَةٍby a Mercy
10مِنَّاfrom Us
11وَمِنْand from
12خِزْيِ(the) disgrace
13يَوْمِئِذٍ(of) that Day
14إِنَّIndeed
15رَبَّكَyour Lord
16هُوَHe
17الْقَوِيُّ(is) All-Strong
18الْعَزِيزُAll-Mighty