لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 63

قَالَ یٰقَوۡمِ اَرَءَیۡتُمۡ اِنۡ کُنۡتُ عَلٰی بَیِّنَۃٍ مِّنۡ رَّبِّیۡ وَ اٰتٰىنِیۡ مِنۡہُ رَحۡمَۃً فَمَنۡ یَّنۡصُرُنِیۡ مِنَ اللّٰہِ اِنۡ عَصَیۡتُہٗ ۟ فَمَا تَزِیۡدُوۡنَنِیۡ غَیۡرَ تَخۡسِیۡرٍ ﴿۶۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَیٰقَوۡمِاَرَءَیۡتُمۡاِنۡکُنۡتُعَلٰی بَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّیۡوَاٰتٰىنِیۡمِنۡہُرَحۡمَۃًفَمَنۡیَّنۡصُرُنِیۡمِنَ اللّٰہِاِنۡعَصَیۡتُہٗفَمَاتَزِیۡدُوۡنَنِیۡغَیۡرَتَخۡسِیۡرٍ
اس نے کہااے میری قومکیا دیکھا تم نےاگرہوں میںایک واضح دلیل پراپنے رب کی طرف سےاور اس نے دی ہو مجھےاپنی طرف سےرحمتتو کونمدد کرے گا میریاللہ سے (بچانے میں)اگرنافرمانی کی میں نے اس کیتو نہیںتم زیادھ کرو گے مجھےسوائےسوائے خسارہ دینے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَیٰقَوۡمِاَرَءَیۡتُمۡاِنۡکُنۡتُعَلٰیبَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّیۡوَاٰتٰىنِیۡمِنۡہُرَحۡمَۃًفَمَنۡیَّنۡصُرُنِیۡمِنَ اللّٰہِاِنۡعَصَیۡتُہٗفَمَاتَزِیۡدُوۡنَنِیۡغَیۡرَتَخۡسِیۡرٍ
اس نے کہااے میری قومکیا تم نے دیکھااگرہوں میںاوپرواضح دلیل کےاپنے رب کی طرف سےاور اس نے عطا کی مجھےاس میں سےرحمتتو کونبچائے گا مجھےاللہ کی طرف سےاگرنافرمانی کروں میں اس کیتو کیاتم زیادہ دو گے مجھےسوائےخسارہ پہنچانے کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَيٰقَوْمِاَرَءَيْتُمْاِنْ كُنْتُعَلٰي بَيِّنَةٍمِّنْ رَّبِّيْوَاٰتٰىنِيْمِنْهُرَحْمَةًفَمَنْيَّنْصُرُنِيْمِنَ اللّٰهِاِنْعَصَيْتُهٗفَمَاتَزِيْدُوْنَنِيْغَيْرَتَخْسِيْرٍ
اس نے کہااے میری قومکیا دیکھتے ہو تماگر میں ہوںروشن دلیل پراپنے رب سےاور اس نے مجھے دیاپنی طرف سےرحمتتو کونمیری مدد کریگا (بچائے گا)اللہ سےاگرمیں اس کی نافرمانی کروںتو نہیںتم میرے لیے بڑھاتےسوائےنقصان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2يَا قَوْمِO my people!
3أَرَأَيْتُمْDo you see?
4إِنْif
5كُنْتُI am
6عَلَىon
7بَيِّنَةٍa clear proof
8مِنْfrom
9رَبِّيmy Lord
10وَآتَانِيand He has given me
11مِنْهُfrom Him
12رَحْمَةًa Mercy
13فَمَنْthen who
14يَنْصُرُنِي(can) help me
15مِنَagainst
16اللَّهِAllah
17إِنْif
18عَصَيْتُهُI (were to) disobey Him
19فَمَاSo not
20تَزِيدُونَنِيyou would increase me
21غَيْرَbut
22تَخْسِيرٍ(in) loss