لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 58

وَ لَمَّا جَآءَ اَمۡرُنَا نَجَّیۡنَا ہُوۡدًا وَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَہٗ بِرَحۡمَۃٍ مِّنَّا ۚ وَ نَجَّیۡنٰہُمۡ مِّنۡ عَذَابٍ غَلِیۡظٍ ﴿۵۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّاجَآءَاَمۡرُنَانَجَّیۡنَاہُوۡدًاوَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗبِرَحۡمَۃٍمِّنَّاوَنَجَّیۡنٰہُمۡمِّنۡ عَذَابٍغَلِیۡظٍ
اور جبآگیافیصلہ ہمارانجات دی ہم نےہود کواور ان کو جوایمان لائےساتھ اس کےساتھ رحمت کےہماری طرف سےاور نجات دی ہم نے انہیںعذاب سےسخت
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّاجَآءَاَمۡرُنَانَجَّیۡنَاہُوۡدًاوَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗبِرَحۡمَۃٍمِّنَّاوَنَجَّیۡنٰہُمۡمِّنۡ عَذَابٍ غَلِیۡظٍ
اور جبآگیاحکم ہمارانجات دی ہم نےہود کواور جو لوگایمان لائے تھےاس کے ساتھرحمت سےاپنی طرف سےاور بچایا ہم نے انہیںایک بہت سخت عذاب سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَمَّاجَآءَاَمْرُنَانَجَّيْنَاهُوْدًاوَّالَّذِيْنَاٰمَنُوْامَعَهٗبِرَحْمَةٍمِّنَّاوَنَجَّيْنٰهُمْمِّنْعَذَابٍغَلِيْظٍ
جبآیاہمارا حکمہم نے بچا لیاہوداور وہ لوگایمان لائےاس کے ساتھرحمت سےاپنیاور ہم نے بچا لیاسےعذابسخت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَمَّاAnd when
2جَاءَcame
3أَمْرُنَاOur command
4نَجَّيْنَاWe saved
5هُودًاHud
6وَالَّذِينَand those who
7آمَنُواbelieved
8مَعَهُwith him
9بِرَحْمَةٍby a Mercy
10مِنَّاfrom Us
11وَنَجَّيْنَاهُمْand We saved them
12مِنْfrom
13عَذَابٍa punishment
14غَلِيظٍsevere