لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 45

وَ نَادٰی نُوۡحٌ رَّبَّہٗ فَقَالَ رَبِّ اِنَّ ابۡنِیۡ مِنۡ اَہۡلِیۡ وَ اِنَّ وَعۡدَکَ الۡحَقُّ وَ اَنۡتَ اَحۡکَمُ الۡحٰکِمِیۡنَ ﴿۴۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَنَادٰینُوۡحٌرَّبَّہٗفَقَالَرَبِّاِنَّابۡنِیۡمِنۡ اَہۡلِیۡوَاِنَّوَعۡدَکَالۡحَقُّوَ اَنۡتَاَحۡکَمُالۡحٰکِمِیۡنَ
اور پکارانوح نےاپنے رب کوتو کہااے میرے رببےشکمیرا بیٹامیرے گھروالوں میں سے ہےاور بےشکوعدہ تیراسچا ہےاور توبہتر حاکم ہےسب حاکموں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَنَادٰینُوۡحٌرَّبَّہٗفَقَالَرَبِّاِنَّابۡنِیۡمِنۡ اَہۡلِیۡوَاِنَّوَعۡدَکَالۡحَقُّوَ اَنۡتَاَحۡکَمُالۡحٰکِمِیۡنَ
اور پکارانوح نےاپنے رب کوپھر اُ س نے کہااے میرے ربیقناً میرا بیٹامیرے گھر والوں میں سے ہےاور بلاشبہوعدہ آپ کاسچا ہےاورآپسب سے بہتر فیصلہ کرنے والے ہیںفیصلہ کرنے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَنَادٰينُوْحٌرَّبَّهٗفَقَالَرَبِّاِنَّابْنِيْاَهْلِيْوَاِنَّوَعْدَكَالْحَقُّوَاَنْتَاَحْكَمُالْحٰكِمِيْنَ
اور پکارانوحاپنا ربپس اس نے کہااے میرے رببیشکمیرا بیٹامیرے گھروالوں میں سےاور بیشکتیرا وعدہسچااور توسب سے بڑا حاکمحاکم (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَنَادَىAnd called
2نُوحٌNuh
3رَبَّهُ(to) his Lord
4فَقَالَand said
5رَبِّO my Lord!
6إِنَّIndeed
7ابْنِيmy son
8مِنْ(is) of
9أَهْلِيmy family
10وَإِنَّand indeed
11وَعْدَكَYour promise
12الْحَقُّ(is) true
13وَأَنْتَand You
14أَحْكَمُ(are) the Most Just
15الْحَاكِمِينَ(of) the judges