لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 43

قَالَ سَاٰوِیۡۤ اِلٰی جَبَلٍ یَّعۡصِمُنِیۡ مِنَ الۡمَآءِ ؕ قَالَ لَا عَاصِمَ الۡیَوۡمَ مِنۡ اَمۡرِ اللّٰہِ اِلَّا مَنۡ رَّحِمَ ۚ وَ حَالَ بَیۡنَہُمَا الۡمَوۡجُ فَکَانَ مِنَ الۡمُغۡرَقِیۡنَ ﴿۴۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَسَاٰوِیۡۤاِلٰی جَبَلٍیَّعۡصِمُنِیۡمِنَ الۡمَآءِقَالَلَاعَاصِمَالۡیَوۡمَمِنۡ اَمۡرِاللّٰہِاِلَّامَنۡرَّحِمَوَحَالَبَیۡنَہُمَاالۡمَوۡجُفَکَانَمِنَ الۡمُغۡرَقِیۡنَ
وہ بولاعنقریب میں پناہ لے لوں گاطرف ایک پہاڑ کےوہ بچا لے گا مجھےپانی سےکہانہیں کوئی بچانے والاآج کے دنحکم سےاللہ کےمگرجس پروہ رحم کرےاور حائل ہوگئیدرمیان ان دونوں کےایک موجتو ہو گیا وہغرق ہونے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَسَاٰوِیۡۤاِلٰی جَبَلٍیَّعۡصِمُنِیۡمِنَ الۡمَآءِقَالَلَاعَاصِمَالۡیَوۡمَمِنۡ اَمۡرِ اللّٰہِاِلَّامَنۡرَّحِمَوَحَالَبَیۡنَہُمَاالۡمَوۡجُفَکَانَمِنَ الۡمُغۡرَقِیۡنَ
اُس نے کہاجلد ہی میں پنا ہ لے لوں گاکسی پہاڑ پروہ بچا لے گا مجھےاس پانی سےاُس نے کہانہیں کوئی بچانے والاآجاللہ تعالیٰ کے فیصلہ عذاب سےمگرجس پررحم کیا اُ س نےاور حا ئل ہوگئیدومیان اُ ن دونو ں کےایک موجپھر ہوگیاغرق کیے گئے لوگوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَسَاٰوِيْٓاِلٰي جَبَلٍيَّعْصِمُنِيْمِنَ الْمَآءِقَالَلَا عَاصِمَالْيَوْمَمِنْاَمْرِ اللّٰهِاِلَّامَنْ رَّحِمَوَحَالَبَيْنَهُمَاالْمَوْجُفَكَانَمِنَالْمُغْرَقِيْنَ
اس نے کہامیں جلد پناہ لے لیتا ہوںکسی پہاڑ کی طرفوہ بچالے گا مجھےپانی سےاس نے کہاکوئی بچانے والا نہیںآجسےاللہ کا حکمسوائےجس پر وہ رحم کرےاور آگئیان کے درمیانموجتو وہ ہوگیاسےڈوبنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2سَآوِيI will betake myself
3إِلَىto
4جَبَلٍa mountain
5يَعْصِمُنِي(that) will save me
6مِنَfrom
7الْمَاءِthe water
8قَالَHe said
9لَا(There is) no
10عَاصِمَprotector
11الْيَوْمَtoday
12مِنْfrom
13أَمْرِthe Command
14اللَّهِof Allah
15إِلَّاexcept
16مَنْ(on) whom
17رَحِمَHe has mercy
18وَحَالَAnd came
19بَيْنَهُمَا(in) between both of them
20الْمَوْجُthe waves
21فَكَانَso he was
22مِنَamong
23الْمُغْرَقِينَthe drowned