لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 42

وَ ہِیَ تَجۡرِیۡ بِہِمۡ فِیۡ مَوۡجٍ کَالۡجِبَالِ ۟ وَ نَادٰی نُوۡحُۨ ابۡنَہٗ وَ کَانَ فِیۡ مَعۡزِلٍ یّٰـبُنَیَّ ارۡکَبۡ مَّعَنَا وَ لَا تَکُنۡ مَّعَ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہِیَتَجۡرِیۡبِہِمۡفِیۡ مَوۡجٍکَالۡجِبَالِوَنَادٰینُوۡحُۨابۡنَہٗوَکَانَفِیۡ مَعۡزِلٍیّٰـبُنَیَّارۡکَبۡمَّعَنَاوَلَاتَکُنۡمَّعَ الۡکٰفِرِیۡنَ
اور وہچل رہی تھیساتھ ان کےموج / لہر میںپہاڑوں جیسیاور پکارانوح نےاپنے بیٹے کواور تھا وہالگ جگہ میںاے میرے بیٹےسوار ہوجاؤساتھ ہمارےاور نہتم ہوساتھ کافروں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہِیَتَجۡرِیۡبِہِمۡفِیۡ مَوۡجٍکَالۡجِبَالِوَنَادٰینُوۡحُۨابۡنَہٗوَکَانَفِیۡ مَعۡزِلٍیّٰـبُنَیَّارۡکَبۡمَّعَنَاوَلَاتَکُنۡمَّعَ الۡکٰفِرِیۡنَ
اور وہچلنے لگیاُ نہیں لے کرموج میںپہاڑ جیسیاور پکارانوح نےاپنے بیٹے کواور وہ تھاالگ تھلگ جگہ میںاے میرے چھوٹے بیٹےسوار ہو جاؤہمارے ساتھاور نہتم ہو جاؤکافروں کے ساتھ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَهِىَتَجْرِيْبِهِمْفِيْ مَوْجٍكَالْجِبَالِوَنَادٰينُوْحُابْنَهٗوَكَانَفِيْ مَعْزِلٍيّٰبُنَيَّارْكَبْمَّعَنَاوَلَا تَكُنْمَّعَ الْكٰفِرِيْنَ
اور وہچلیان کو لے کرلہروں میںپہاڑ جیسیاور پکارانوحاپنا بیٹااور تھاکنارے میںاے میرے بیٹےسوار ہوجاہمارے ساتھاور نہ رہوکافروں کے ساتھ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَهِيَAnd it
2تَجْرِيsailed
3بِهِمْwith them
4فِيon
5مَوْجٍthe waves
6كَالْجِبَالِlike mountains
7وَنَادَىand called out
8نُوحٌNuh
9ابْنَهُ(to) his son
10وَكَانَand he was
11فِي[in]
12مَعْزِلٍapart
13يَا بُنَيَّO my son!
14ارْكَبْEmbark
15مَعَنَاwith us
16وَلَاand (do) not
17تَكُنْbe
18مَعَwith
19الْكَافِرِينَthe disbelievers