لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 41

وَ قَالَ ارۡکَبُوۡا فِیۡہَا بِسۡمِ اللّٰہِ مَجۡؔرٖىہَا وَ مُرۡسٰىہَا ؕ اِنَّ رَبِّیۡ لَغَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۴۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَارۡکَبُوۡافِیۡہَابِسۡمِاللّٰہِمَ‍‍جۡؔرٖىہَاوَمُرۡسٰىہَااِنَّرَبِّیۡلَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور اس نے کہاسوار ہو جاؤاس میںساتھ ناماللہ کےچلنا ہے اس کااور ٹھہرنا ہے اس کابےشکمیرا ربالبتہ بہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَارۡکَبُوۡافِیۡہَابِسۡمِاللّٰہِمَ‍‍جۡؔرٖىہَاوَمُرۡسٰىہَااِنَّرَبِّیۡلَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور نوح نے کہاسوار ہو جاؤاس میںساتھ ناماللہ تعالیٰ کےچلنا اس کااور ٹھہرنا اُ س کایقیناًمیرا ربیقیناً بے حد بخشنے والانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَارْكَبُوْافِيْهَابِسْمِ اللّٰهِمَجْرٖ۩ىهَاوَمُرْسٰىهَااِنَّرَبِّيْلَغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
اور اس نے کہاسوار ہوجاؤاس میںاللہ کے نام سےاس کا چلنااور اس کا ٹھہرنابیشکمیرا ربالبتہ بخشنے والانہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَAnd he said
2ارْكَبُواEmbark
3فِيهَاin it
4بِسْمِin the name
5اللَّهِof Allah
6مَجْرَاهَا(is) its course
7وَمُرْسَاهَاand its anchorage
8إِنَّIndeed
9رَبِّيmy Lord
10لَغَفُورٌ(is) certainly Oft-Forgiving
11رَحِيمٌMost Merciful