لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 38

وَ یَصۡنَعُ الۡفُلۡکَ ۟ وَ کُلَّمَا مَرَّ عَلَیۡہِ مَلَاٌ مِّنۡ قَوۡمِہٖ سَخِرُوۡا مِنۡہُ ؕ قَالَ اِنۡ تَسۡخَرُوۡا مِنَّا فَاِنَّا نَسۡخَرُ مِنۡکُمۡ کَمَا تَسۡخَرُوۡنَ ﴿ؕ۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَصۡنَعُالۡفُلۡکَوَکُلَّمَامَرَّعَلَیۡہِمَلَاٌمِّنۡ قَوۡمِہٖسَخِرُوۡامِنۡہُقَالَاِنۡتَسۡخَرُوۡامِنَّافَاِنَّانَسۡخَرُمِنۡکُمۡکَمَاتَسۡخَرُوۡنَ
اور وہ بنا رہا تھاکشتیاور جب کبھیگزرتےاس پرسرداراس کی قوم میں سےوہ مذاق کرتےاس سےوہ کہتااگرتم مذاق اڑاتے ہوہم سےتو بے شک ہم بھیہم مذاق کرے گیںتم سےجیسےتم مذاق کررتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَصۡنَعُالۡفُلۡکَوَکُلَّمَامَرَّعَلَیۡہِمَلَاٌمِّنۡ قَوۡمِہٖسَخِرُوۡامِنۡہُقَالَاِنۡتَسۡخَرُوۡامِنَّافَاِنَّانَسۡخَرُمِنۡکُمۡکَمَاتَسۡخَرُوۡنَ
اور وہ بناتا رہا تھاکشتیاور جب بھیگزرتےاس کے پاس سےسرداراس کی قوم کےوہ مذاق اڑا تےاس کااُس نے کہااگرتم مذاق کرتے ہوہم سےتو یقیناً ہممذاق کریں گےتم سےجیسا کہتم مذاق کررہے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَصْنَعُالْفُلْكَوَكُلَّمَامَرَّعَلَيْهِمَلَاٌمِّنْقَوْمِهٖسَخِرُوْامِنْهُقَالَاِنْتَسْخَرُوْامِنَّافَاِنَّانَسْخَرُمِنْكُمْكَمَاتَسْخَرُوْنَ
اور وہ بناتا تھاکشتیاور جب بھیگزرتےاس پرسردارسے (کے)اس کی قوموہ ہنستےاس سے (پر)اس نے کہااگرتم ہنستے ہوہم سے (پر)تو بیشک ہمہنسیں گےتم سے (پر)جیسےتم ہنستے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَصْنَعُAnd he was constructing
2الْفُلْكَthe ship
3وَكُلَّمَاand every time
4مَرَّpassed
5عَلَيْهِby him
6مَلَأٌ(the) chiefs
7مِنْof
8قَوْمِهِhis people
9سَخِرُواthey ridiculed
10مِنْهُ[of] him
11قَالَHe said
12إِنْIf
13تَسْخَرُواyou ridicule
14مِنَّاus
15فَإِنَّاthen we
16نَسْخَرُwe can ridicule
17مِنْكُمْyou
18كَمَاas
19تَسْخَرُونَyou ridicule