لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 37

وَ اصۡنَعِ الۡفُلۡکَ بِاَعۡیُنِنَا وَ وَحۡیِنَا وَ لَا تُخَاطِبۡنِیۡ فِی الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ۚ اِنَّہُمۡ مُّغۡرَقُوۡنَ ﴿۳۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاصۡنَعِالۡفُلۡکَبِاَعۡیُنِنَاوَوَحۡیِنَاوَلَاتُخَاطِبۡنِیۡفِی الَّذِیۡنَظَلَمُوۡااِنَّہُمۡمُّغۡرَقُوۡنَ
اور تو بناکشتیہماری نگاہوں کے سامنےاور ہماری وحی کے مطابقاور نہتو مخاطب ہونا مجھ سےان کے بارے میں جنہوں نےظلم کیابےشک وہغرق کیے جانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاصۡنَعِالۡفُلۡکَبِاَعۡیُنِنَاوَوَحۡیِنَاوَلَا تُخَاطِبۡنِیۡفِی الَّذِیۡنَظَلَمُوۡااِنَّہُمۡمُّغۡرَقُوۡنَ
اور آپ بنا ئیںکشتیہماری آنکھوں کے سامنےاور ہماری وحی کے مطا بقاور نہ آپ بات کریں مجھ سےاُن کے بارے میںجنہوں نے ظلم کیابے شک وہغرق کیے جانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاصْنَعِالْفُلْكَبِاَعْيُنِنَاوَوَحْيِنَاوَلَا تُخَاطِبْنِيْفِيالَّذِيْنَ ظَلَمُوْااِنَّهُمْمُّغْرَقُوْنَ
اور تو بناکشتیہمارے سامنےاور ہمارے حکم سےاور نہ بات کرنا مجھ سےمیںجن لوگوں نے ظلم کیا (ظالم)بیشک وہڈوبنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاصْنَعِAnd construct
2الْفُلْكَthe ship
3بِأَعْيُنِنَاunder Our Eyes
4وَوَحْيِنَاand Our inspiration
5وَلَاand (do) not
6تُخَاطِبْنِيaddress Me
7فِيconcerning
8الَّذِينَthose who
9ظَلَمُواwronged
10إِنَّهُمْindeed they (are)
11مُغْرَقُونَthe ones (to be) drowned