لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 29

وَ یٰقَوۡمِ لَاۤ اَسۡئَلُکُمۡ عَلَیۡہِ مَالًا ؕ اِنۡ اَجۡرِیَ اِلَّا عَلَی اللّٰہِ وَ مَاۤ اَنَا بِطَارِدِ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ؕ اِنَّہُمۡ مُّلٰقُوۡا رَبِّہِمۡ وَ لٰکِنِّیۡۤ اَرٰىکُمۡ قَوۡمًا تَجۡہَلُوۡنَ ﴿۲۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیٰقَوۡمِلَاۤاَسۡئَلُکُمۡعَلَیۡہِمَالًااِنۡاَجۡرِیَاِلَّاعَلَی اللّٰہِوَمَاۤاَنَابِطَارِدِالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡااِنَّہُمۡمُّلٰقُوۡارَبِّہِمۡوَلٰکِنِّیۡۤاَرٰىکُمۡقَوۡمًاتَجۡہَلُوۡنَ
اور اے میری قومنہیں میں سوال کرتا تم سےاس پرکسی مال کانہیںاجر میرامگراللہ پراور نہیںمیںدور کرنے والاانہیں جوایمان لائےبےشک وہملاقات کرنے والے ہیںاپنے رب سےاور لیکن میںدیکھتا ہوں تمہیںایسے لوگتم جہالت برت رہے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیٰقَوۡمِلَاۤاَسۡئَلُکُمۡعَلَیۡہِمَالًااِنۡاَجۡرِیَاِلَّاعَلَیاللّٰہِوَمَاۤاَنَابِطَارِدِالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡااِنَّہُمۡمُّلٰقُوۡارَبِّہِمۡوَلٰکِنِّیۡۤاَرٰىکُمۡقَوۡمًاتَجۡہَلُوۡنَ
اور اے میری قو منہیں میں مانگتا تم سےاس پرکوئی مالنہیںاجر میرامگراوپراللہ تعالیٰ کےاور نہیںمیںقطعاً دور کرنے والااُن کو جوایمان لائےبلاشبہ وہملا قات کرنے والے ہیںاپنے رب سےلیکن میںدیکھتا ہوں تم کوایسے لوگتم جہالت برتتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيٰقَوْمِلَآ اَسْئَلُكُمْعَلَيْهِمَالًااِنْاَجْرِيَاِلَّاعَلَي اللّٰهِوَمَآ اَنَابِطَارِدِالَّذِيْنَ اٰمَنُوْااِنَّهُمْمُّلٰقُوْارَبِّهِمْوَلٰكِنِّيْٓاَرٰىكُمْقَوْمًاتَجْهَلُوْنَ
اور اے میری قوممیں نہیں مانگتا تم سےاس پرکچھ مالنہیںمیرا اجرمگراللہ پراور نہیں میںہانکنے والاوہ جو ایمان لائےبیشک وہملنے والےاپنا رباور لیکن میںدیکھتا ہوں تمہیںایک قومجہالت کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَا قَوْمِAnd O my people!
2لَاnot
3أَسْأَلُكُمْI ask (of) you
4عَلَيْهِfor it
5مَالًاany wealth
6إِنْNot
7أَجْرِيَ(is) my reward
8إِلَّاexcept
9عَلَىfrom
10اللَّهِAllah
11وَمَاAnd not
12أَنَاI am
13بِطَارِدِgoing to drive away
14الَّذِينَthose who
15آمَنُواbelieved
16إِنَّهُمْIndeed they
17مُلَاقُو(will) be meeting
18رَبِّهِمْtheir Lord
19وَلَكِنِّيbut I
20أَرَاكُمْsee you
21قَوْمًا(are) a people
22تَجْهَلُونَignorant