لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 25

وَ لَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا نُوۡحًا اِلٰی قَوۡمِہٖۤ ۫ اِنِّیۡ لَکُمۡ نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۙ۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡاَرۡسَلۡنَانُوۡحًااِلٰیقَوۡمِہٖۤاِنِّیۡلَکُمۡنَذِیۡرٌمُّبِیۡنٌ
اور البتہ تحقیقبھیجا ہم نےنوح کوطرفاس کی قوم کےبےشک میںتمہارے لیےڈرانے والا ہوںکھلم کھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡاَرۡسَلۡنَانُوۡحًااِلٰیقَوۡمِہٖۤاِنِّیۡلَکُمۡنَذِیۡرٌمُّبِیۡنٌ
اور بلا شبہ یقیناًبھیجا ہم نےنوح کوطرفاس کی قوم کےیقیناً میںتمہیںڈرانے والا ہوںکھلم کھلا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْ اَرْسَلْنَانُوْحًااِلٰيقَوْمِهٖٓاِنِّىْلَكُمْنَذِيْرٌمُّبِيْنٌ
ہم نے بھیجانوحطرفاس کی قومبیشک میںتمہارے لیےڈرانے والاکھلا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd verily
2أَرْسَلْنَاWe sent
3نُوحًاNuh
4إِلَىto
5قَوْمِهِhis people
6إِنِّيIndeed I am
7لَكُمْto you
8نَذِيرٌa warner
9مُبِينٌclear