لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 2
اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّا اللّٰہَ ؕ اِنَّنِیۡ لَکُمۡ مِّنۡہُ نَذِیۡرٌ وَّ بَشِیۡرٌ ۙ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّاتَعۡبُدُوۡۤااِلَّااللّٰہَاِنَّنِیۡلَکُمۡمِّنۡہُنَذِیۡرٌوَّبَشِیۡرٌ
کہ نہتم عبادت کرومگراللہ کیبیشک میںتمہارے لیےاس کی طرف سےڈرانے والااور خوش خبری دینے والا ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّاتَعۡبُدُوۡۤااِلَّااللّٰہَاِنَّنِیۡلَکُمۡمِّنۡہُنَذِیۡرٌوَّبَشِیۡرٌ
یہ کہ نہتم عبادت کرومگراللہ تعالیٰ کیبلاشبہ میںتمہارے لیےاس سےڈرانے والااور خوشخبری دینے والا ہوں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَّاتَعْبُدُوْٓااِلَّا اللّٰهَاِنَّنِيْلَكُمْمِّنْهُنَذِيْرٌوَّبَشِيْرٌ
یہ کہ نہعبادت کرواللہ کے سوابیشک میںتمہارے لیےاس سےڈرانے والااور خوشخبری دینے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَلَّاThat Not
2تَعْبُدُواyou worship
3إِلَّاbut
4اللَّهَAllah
5إِنَّنِيIndeed I am
6لَكُمْto you
7مِنْهُfrom Him
8نَذِيرٌa warner
9وَبَشِيرٌand a bearer of glad tidings

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل