لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 19

الَّذِیۡنَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ یَبۡغُوۡنَہَا عِوَجًا ؕ وَ ہُمۡ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ کٰفِرُوۡنَ ﴿۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَیَبۡغُوۡنَہَاعِوَجًاوَہُمۡبِالۡاٰخِرَۃِہُمۡکٰفِرُوۡنَ
وہ لوگ جوروکتے ہیںاللہ کے راستے سےاور تلاش کرتے ہیں اس میںٹیڑھا پناور وہآخرت کےوہیانکاری ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَیَبۡغُوۡنَہَاعِوَجًاوَہُمۡبِالۡاٰخِرَۃِہُمۡکٰفِرُوۡنَ
جوباز رکھتے ہیںاللہ کے راستے سےاور وہ تلاش کرتے ہیں اس میںکجیاور وہیآخرت کاوہانکار کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَيَصُدُّوْنَعَنْسَبِيْلِ اللّٰهِوَيَبْغُوْنَهَاعِوَجًاوَهُمْبِالْاٰخِرَةِهُمْكٰفِرُوْنَ
وہ لوگ جوروکتے ہیںسےاللہ کا راستہاور اس میں ڈھونڈتے ہیںکجیاور وہآخرت سےوہمنکر (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2يَصُدُّونَhinder
3عَنْfrom
4سَبِيلِ(the) way
5اللَّهِ(of) Allah
6وَيَبْغُونَهَاand seek (in) it
7عِوَجًاcrookedness
8وَهُمْwhile they
9بِالْآخِرَةِin the Hereafter
10هُمْ[they]
11كَافِرُونَ(are) disbelievers