لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 121

وَ قُلۡ لِّلَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ اعۡمَلُوۡا عَلٰی مَکَانَتِکُمۡ ؕ اِنَّا عٰمِلُوۡنَ ﴿۱۲۱﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقُلۡلِّلَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَاعۡمَلُوۡاعَلٰی مَکَانَتِکُمۡاِنَّاعٰمِلُوۡنَ
اور کہہ دیجیےان لوگوں کو جونہیں وہ ایمان لاتےعمل کرواپنی جگہ پربےشک ہم (بھی)عمل کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقُلۡلِّلَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَاعۡمَلُوۡاعَلٰی مَکَانَتِکُمۡاِنَّاعٰمِلُوۡنَ
اور آپ کہہ دیںاُن لوگوں سے جونہیں ایمان لاتےعمل کرتے رہواپنے طر یقے پربلاشبہ ہم بھیعمل کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقُلْلِّلَّذِيْنَلَا يُؤْمِنُوْنَاعْمَلُوْاعَلٰيمَكَانَتِكُمْاِنَّاعٰمِلُوْنَ
اور کہ دیںوہ لوگ جوایمان نہیں لاتےتم کام کیے جاؤپراپنی جگہہمکام کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقُلْAnd say
2لِلَّذِينَto those who
3لَا(do) not
4يُؤْمِنُونَbelieve
5اعْمَلُواWork
6عَلَى(according) to
7مَكَانَتِكُمْyour position
8إِنَّاindeed we
9عَامِلُونَ(are also) working