لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 118

وَ لَوۡ شَآءَ رَبُّکَ لَجَعَلَ النَّاسَ اُمَّۃً وَّاحِدَۃً وَّ لَا یَزَالُوۡنَ مُخۡتَلِفِیۡنَ ﴿۱۱۸﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡشَآءَرَبُّکَلَجَعَلَالنَّاسَاُمَّۃًوَّاحِدَۃًوَّلَایَزَالُوۡنَمُخۡتَلِفِیۡنَ
اور اگرچاہتارب آپ کاالبتہ وہ بنا دیتالوگوں کوامتایک ہیجب کے وہ ہمیشہ رہیں گےاختلاف کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡشَآءَرَبُّکَلَجَعَلَالنَّاسَاُمَّۃًوَّاحِدَۃًوَّلَایَزَالُوۡنَمُخۡتَلِفِیۡنَ
اور اگرچاہتارب آپ کایقیناً بنا دیتاتمام انسانوں کوامتایک ہیاور ہمیشہ وہ رہیں گےاختلاف کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَوْشَآءَرَبُّكَلَجَعَلَالنَّاسَاُمَّةًوَّاحِدَةًوَّلَا يَزَالُوْنَمُخْتَلِفِيْنَ
اور اگرچاہتاتیرا ربتو کردیتالوگ (جمع)امتایکاوروہ ہمیشہ رہیں گےاختلاف کرتے ہوئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَوْAnd if
2شَاءَ(had) willed
3رَبُّكَyour Lord
4لَجَعَلَsurely He (could) have made
5النَّاسَthe mankind
6أُمَّةًcommunity
7وَاحِدَةًone
8وَلَاbut not
9يَزَالُونَthey will cease
10مُخْتَلِفِينَto differ