لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 111

وَ اِنَّ کُلًّا لَّمَّا لَیُوَفِّیَنَّہُمۡ رَبُّکَ اَعۡمَالَہُمۡ ؕ اِنَّہٗ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ ﴿۱۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّکُلًّالَّمَّالَیُوَفِّیَنَّہُمۡرَبُّکَاَعۡمَالَہُمۡاِنَّہٗبِمَایَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
اور بےشکہر ایک کوجب (وقت آئے گا)البتہ ضرور پورا دے گا انہیںرب آپ کاان کے اعمال (کا بدلہ)بےشک وہاس سے جووہ عمل کرتے ہیںخوب باخبر ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّکُلًّالَّمَّالَیُوَفِّیَنَّہُمۡرَبُّکَاَعۡمَالَہُمۡاِنَّہٗبِمَایَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
اور یقیناًسب کوجبیقیناً پورا پورا دے گا اُن کورب آپ کااعمال ان کےیقیناً وہساتھ اس کے جووہ عمل کرتے ہیںپوری طرح باخبر ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنَّكُلًّالَّمَّالَيُوَفِّيَنَّهُمْرَبُّكَاَعْمَالَهُمْاِنَّهٗبِمَا يَعْمَلُوْنَخَبِيْرٌ
اور بیشکسبجبانہیں پورا بدلہ دیگاتیرا ربان کے عملبیشک وہجو وہ کرتے ہیںباخبر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنَّAnd indeed
2كُلًّاto each
3لَمَّا[when]
4لَيُوَفِّيَنَّهُمْsurely will pay them in full
5رَبُّكَyour Lord
6أَعْمَالَهُمْtheir deeds
7إِنَّهُIndeed He
8بِمَاof what
9يَعْمَلُونَthey do
10خَبِيرٌ(is) All-Aware