لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 108

وَ اَمَّا الَّذِیۡنَ سُعِدُوۡا فَفِی الۡجَنَّۃِ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا مَا دَامَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الۡاَرۡضُ اِلَّا مَا شَآءَ رَبُّکَ ؕ عَطَآءً غَیۡرَ مَجۡذُوۡذٍ ﴿۱۰۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَمَّاالَّذِیۡنَسُعِدُوۡافَفِی الۡجَنَّۃِخٰلِدِیۡنَفِیۡہَامَا دَامَتِالسَّمٰوٰتُوَالۡاَرۡضُرَبُّکَعَطَآءًغَیۡرَمَجۡذُوۡذٍ
اور رہےوہ لوگ جونیک بخت ہوئےتو جنت میں ہوں گےہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںجب تک قائم ہیںآسماناور زمینرب آپ کابخشش ہےنہختم ہونے والی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَمَّاالَّذِیۡنَسُعِدُوۡافَفِی الۡجَنَّۃِخٰلِدِیۡنَفِیۡہَامَا دَامَتِالسَّمٰوٰتُوَالۡاَرۡضُاِلَّامَا شَآءَرَبُّکَعَطَآءًغَیۡرَمَجۡذُوۡذٍ
اور لیکنجن لوگوں کونیک بخت قرار دیا جائے گاتو وہ جنت میںہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںجب تک قائم ہیںآسماناور زمینمگرجو چاہےرب آپ کاایسا عطیہ ہےنہیںقطع کیا جانے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَمَّاالَّذِيْنَسُعِدُوْافَفِي الْجَنَّةِخٰلِدِيْنَفِيْهَامَا دَامَتِالسَّمٰوٰتُوَالْاَرْضُاِلَّامَا شَآءَرَبُّكَعَطَآءًغَيْرَ مَجْذُوْذٍ
اور جووہ لوگ جوخوش بخت ہوئےسو جنت میںہمیشہ رہیں گےاس میںجب تک ہیںآسمان (جمع)اور زمینمگرجتنا چاہےتیرا ربعطا۔ بخششختم نہ ہونے والی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَمَّاAnd as for
2الَّذِينَthose who
3سُعِدُواwere glad
4فَفِيthen (they will be) in
5الْجَنَّةِParadise
6خَالِدِينَ(will be) abiding
7فِيهَاtherein
8مَاas long as
9دَامَتِremains
10السَّمَاوَاتُthe heavens
11وَالْأَرْضُand the earth
12إِلَّاexcept
13مَاwhat
14شَاءَwills
15رَبُّكَyour Lord
16عَطَاءًa bestowal
17غَيْرَnot
18مَجْذُوذٍinterrupted