لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 107

خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا مَا دَامَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الۡاَرۡضُ اِلَّا مَا شَآءَ رَبُّکَ ؕ اِنَّ رَبَّکَ فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیۡدُ ﴿۱۰۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
خٰلِدِیۡنَفِیۡہَامَادَامَتِالسَّمٰوٰتُوَالۡاَرۡضُاِلَّامَاشَآءَرَبُّکَاِنَّرَبَّکَفَعَّالٌلِّمَایُرِیۡدُاِلَّامَاشَآءَ
ہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںجب تک قائم ہیںآسماناور زمینمگرجوچاہےرب آپ کابےشکرب آپ کاکرگزرنے والا ہےاسے جووہ چاہتا ہےمگرجوچاہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
خٰلِدِیۡنَفِیۡہَامَادَامَتِالسَّمٰوٰتُوَالۡاَرۡضُاِلَّامَاشَآءَرَبُّکَاِنَّرَبَّکَفَعَّالٌلِّمَایُرِیۡدُ
ہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںجب تک قائم ہیںآسماناور زمینمگرجو چاہےرب آپ کایقیناًرب آپ کاکر گزرنے والا ہےواسطے اس کے جووہ ارادہ کرتا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
خٰلِدِيْنَفِيْهَامَا دَامَتِالسَّمٰوٰتُوَالْاَرْضُاِلَّامَا شَآءَرَبُّكَاِنَّرَبَّكَفَعَّالٌلِّمَا يُرِيْدُ
ہمیشہ رہیں گےاس میںجب تک ہیںآسمان (جمع)اور زمینمگرجتنا چاہےتیرا رببیشکتیرا ربکر گزرنے والاجو وہ چاہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1خَالِدِينَ(Will be) abiding
2فِيهَاtherein
3مَاas long as
4دَامَتِremain
5السَّمَاوَاتُthe heavens
6وَالْأَرْضُand the earth
7إِلَّاexcept
8مَاwhat
9شَاءَwills
10رَبُّكَyour Lord
11إِنَّIndeed
12رَبَّكَyour Lord
13فَعَّالٌ(is) All-Accomplisher
14لِمَاof what
15يُرِيدُHe intends