لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 106

فَاَمَّا الَّذِیۡنَ شَقُوۡا فَفِی النَّارِ لَہُمۡ فِیۡہَا زَفِیۡرٌ وَّ شَہِیۡقٌ ﴿۱۰۶﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَمَّاالَّذِیۡنَشَقُوۡافَفِی النَّارِلَہُمۡفِیۡہَازَفِیۡرٌوَّشَہِیۡقٌ
تو رہےوہ لوگ جوبدبخت ہوئےآگ میں ہوں گےان کے لیےاس میںچیخ و پکار ہوگیاور دھاڑنا ہوگا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَمَّاالَّذِیۡنَشَقُوۡافَفِی النَّارِلَہُمۡفِیۡہَازَفِیۡرٌوَّشَہِیۡقٌ
پھر لیکنجوبد بخت ہیںوہ آگ میں ہوں گےاُن کے لئےاس میںآواز بھینچنااور آواز نکالنا ہوگا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَمَّاالَّذِيْنَشَقُوْافَفِيالنَّارِلَهُمْفِيْهَازَفِيْرٌوَّشَهِيْقٌ
پسجو لوگبدبختسو۔ میںدوزخان کے لیےاس میںچیخنااور دھاڑنا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَمَّاAs for
2الَّذِينَthose who
3شَقُواwere wretched
4فَفِيthen (they will be) in
5النَّارِthe Fire
6لَهُمْFor them
7فِيهَاtherein
8زَفِيرٌ(is) sighing
9وَشَهِيقٌand wailing