لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 104

وَ مَا نُؤَخِّرُہٗۤ اِلَّا لِاَجَلٍ مَّعۡدُوۡدٍ ﴿۱۰۴﴾ؕ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَانُؤَخِّرُہٗۤاِلَّالِاَجَلٍمَّعۡدُوۡدٍ
اور نہیںہم مؤخر کر رہے اسےمگرایک مدت کے لےگنی چنی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَانُؤَخِّرُہٗۤاِلَّالِاَجَلٍمَّعۡدُوۡدٍ
اور نہیںہم مؤخر کر رہے ہیں اس کومگرمدت کے لیےگنی ہوئی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا نُؤَخِّرُهٗٓاِلَّالِاَجَلٍمَّعْدُوْدٍ
اورہم نہیں ہٹاتے پیچھےمگرایک مدت کے لیےگنی ہوئی (مقررہ)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2نُؤَخِّرُهُWe delay it
3إِلَّاexcept
4لِأَجَلٍfor a term
5مَعْدُودٍlimited