لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 103

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّمَنۡ خَافَ عَذَابَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ ذٰلِکَ یَوۡمٌ مَّجۡمُوۡعٌ ۙ لَّہُ النَّاسُ وَ ذٰلِکَ یَوۡمٌ مَّشۡہُوۡدٌ ﴿۱۰۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلِّمَنۡخَافَعَذَابَالۡاٰخِرَۃِذٰلِکَیَوۡمٌمَّجۡمُوۡعٌلَّہُالنَّاسُوَذٰلِکَیَوۡمٌمَّشۡہُوۡدٌ
بےشکاس میںالبتہ ایک نشانی ہےاس کے لے جوڈرےعذاب سےآخرت کےیہ ہےدنجمع کیے جائیں گےاس کے لےلوگاور یہ ہےدنحاضری کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلِّمَنۡخَافَعَذَابَالۡاٰخِرَۃِذٰلِکَیَوۡمٌمَّجۡمُوۡعٌلَّہُالنَّاسُوَذٰلِکَیَوۡمٌمَّشۡہُوۡدٌ
بلاشبہاس میںیقیناً ایک نشانی ہےاس کے لیے جوڈرےعذاب سےآخرت کےوہدنسب جمع کیے جا ئیں گےجس کے لیےلوگاور وہدن ہوگاحا ضر کیے جائیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّفِيْ ذٰلِكَلَاٰيَةًلِّمَنْ خَافَعَذَابَ الْاٰخِرَةِذٰلِكَيَوْمٌمَّجْمُوْعٌلَّهُالنَّاسُوَذٰلِكَيَوْمٌمَّشْهُوْدٌ
بیشکاس میںالبتہ نشانیاس کے لیے جو ڈراآخرت کا عذابیہایک دنجمع ہوں گےاس میںسب لوگاور یہایک دنپیش ہونے کا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2فِيin
3ذَلِكَthat
4لَآيَةً(is) surely a Sign
5لِمَنْfor (those) who
6خَافَfear
7عَذَابَ(the) punishment
8الْآخِرَةِ(of) the Hereafter
9ذَلِكَThat
10يَوْمٌ(is) a Day
11مَجْمُوعٌ(will) be gathered
12لَهُon it
13النَّاسُthe mankind
14وَذَلِكَand that
15يَوْمٌ(is) a Day
16مَشْهُودٌwitnessed