لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 1
الٓرٰ ۟ کِتٰبٌ اُحۡکِمَتۡ اٰیٰتُہٗ ثُمَّ فُصِّلَتۡ مِنۡ لَّدُنۡ حَکِیۡمٍ خَبِیۡرٍ ۙ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الٓرٰکِتٰبٌاُحۡکِمَتۡاٰیٰتُہٗثُمَّفُصِّلَتۡمِنۡ لَّدُنۡحَکِیۡمٍخَبِیۡرٍ
الرایک کتاب ہےپختہ کی گئیں ہیںآیات اس کیپھرکھول کر بیان کی گئیںطرف سےبہت حکمت والےخوب با خبر کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الٓرٰکِتٰبٌاُحۡکِمَتۡاٰیٰتُہٗثُمَّفُصِّلَتۡمِنۡ لَّدُنۡحَکِیۡمٍخَبِیۡرٍ
الٓرٰایک کتاب ہےپختہ کی گئی ہیںآیات جس کیپھرتفصیل سے بیان کی گئی ہیںطرف سےکمال حکمت والےپوری خبر رکھنے والے کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الٓرٰكِتٰبٌاحْكِمَتْاٰيٰتُهٗثُمَّفُصِّلَتْمِنْلَّدُنْحَكِيْمٍخَبِيْرٍ
الف لام راکتابمضبوط کی گئیںاس کی آیاتپھرتفصیل کی گئیںسےپاسحکمت والےخبردار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الرAlif Lam Ra
2كِتَابٌ(This is) a Book
3أُحْكِمَتْare perfected
4آيَاتُهُits Verses
5ثُمَّmoreover
6فُصِّلَتْexplained in detail
7مِنْfrom
8لَدُنْ(the One Who)
9حَكِيمٍ(is) All-Wise
10خَبِيرٍAll-Aware