وَ یَمۡنَعُوۡنَ الۡمَاعُوۡنَ ٪﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَیَمۡنَعُوۡنَ | الۡمَاعُوۡنَ |
| اور وہ روکتے ہیں | استعمال کی معمولی چیزیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَیَمۡنَعُوۡنَ | الۡمَاعُوۡنَ |
| اور نہيں دیتے | عام برتنے کی چیزیں بھی |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَيَمْنَعُوْنَ | الْمَاعُوْنَ |
| روکتے ہیں (نہیں دیتے) | عام ضرورت کی چیز |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَيَمْنَعُونَ | And they deny |
| 2 | الْمَاعُونَ | [the] small kindnesses |