اَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ یُکَذِّبُ بِالدِّیۡنِ ؕ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اَرَءَیۡتَ | الَّذِیۡ | یُکَذِّبُ | بِالدِّیۡنِ |
| کیا دیکھا آپ نے | اس شخص کو جو | جھٹلاتا ہے | بدلے (کے دن)کو |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اَرَءَیۡتَ | الَّذِیۡ | یُکَذِّبُ | بِالدِّیۡنِ |
| کیا دیکھا تم نے | اس شخص کو جو | جھٹلاتا ہے | جزا کو |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اَرَءَيْتَ | الَّذِيْ | يُكَذِّبُ | بِالدِّيْنِ |
| کیا تم نے دیکھا | وہ جو کہ | جھٹلاتا ہے | روز جزا وسزا کو |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | أَرَأَيْتَ | Have you seen? |
| 2 | الَّذِي | the one who |
| 3 | يُكَذِّبُ | denies |
| 4 | بِالدِّينِ | the Judgment |