لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ قريش (106) — آیت 4

الَّذِیۡۤ اَطۡعَمَہُمۡ مِّنۡ جُوۡعٍ ۬ۙ وَّ اٰمَنَہُمۡ مِّنۡ خَوۡفٍ ٪﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡۤاَطۡعَمَہُمۡمِّنۡ جُوۡعٍوَّاٰمَنَہُمۡمِّنۡ خَوۡفٍ
جس نےکھلایا انہیںبھوک سےاور اس نے امن دیا انہیںخوف سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡۤاَطۡعَمَہُمۡمِّنۡ جُوۡعٍوَّاٰمَنَہُمۡمِّنۡ خَوۡفٍ
وہ جس نےکھانا کھلایا ان کوبھوک میںاور امن دیا ان کوخوف سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْٓاَطْعَمَهُمْمِّنْ جُوْعٍوَّاٰمَنَهُمْمِّنْ خَوْفٍ
جو، جسانہیں کھانا دیابھوک سےاور انہیں امن دیاخوف سے، میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِيThe One Who
2أَطْعَمَهُمْfeeds them
3مِنْ[from]
4جُوعٍ(against) hunger
5وَآمَنَهُمْand gives them security
6مِنْfrom
7خَوْفٍfear