لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الهمزة (104) — آیت 2

الَّذِیۡ جَمَعَ مَالًا وَّ عَدَّدَہٗ ۙ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡجَمَعَمَالًاوَّعَدَّدَہٗ
وہ جس نےجمع کیامالاور اس نے گن گن کر رکھا اسے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡجَمَعَمَالًاوَّعَدَّدَہٗ
وہ جس نےجمع کیامالاور اس نے گن گن کر رکھا اسے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْجَمَعَمَالًاوَّعَدَّدَهٗ
جسجمع کیامالاسے گن گن کر رکھا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِيThe one who
2جَمَعَcollects
3مَالًاwealth
4وَعَدَّدَهُand counts it