لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الهمزة (104) — آیت 1

وَیۡلٌ لِّکُلِّ ہُمَزَۃٍ لُّمَزَۃِۣ ۙ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیۡلٌلِّکُلِّہُمَزَۃٍلُّمَزَۃِۣ
ہلاکت ہےواسطے ہرعیب لگانے والےغیبت کرنے والے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیۡلٌلِّکُلِّ ہُمَزَۃٍلُّمَزَۃِۣ
بڑی ہلاکت ہےہر بہت طعنہ دینے والے کے لیےبہت عیب لگانے والے کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيْلٌلِّكُلِّهُمَزَةٍلُّمَزَةِۨ
خرابیواسطے، ہرطعنہ زنعیب جو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيْلٌWoe
2لِكُلِّto every
3هُمَزَةٍslanderer
4لُمَزَةٍbackbiter!