لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العصر (103) — آیت 3

اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۬ۙ وَ تَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ ٪﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَتَوَاصَوۡابِالۡحَقِّوَتَوَاصَوۡابِالصَّبۡرِ
سوائےان لوگوں کے جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکاور ایک دوسرے کو تلقین کیحق کیاور ایک دوسرے کو تلقین کیصبر کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَتَوَاصَوۡابِالۡحَقِّوَتَوَاصَوۡابِالصَّبۡرِ
سوائےان لوگوں کے جوایمان لائےاور جنہوں نے عمل کیےنیکاور انہوں نے ایک دوسرے کو وصیت کیحق کیاور ایک دوسرے کو وصیت کیصبر کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِلَّاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِوَتَوَاصَوْا بالْحَقِّوَتَوَاصَوْابِالصَّبْرِ
سوائےجو لوگ ایمان لائےاور انہوں نے عمل کئے نیکاور ایک دوسرے کو وصیت کی حق کیاور وصیت کیصبر کی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِلَّاExcept
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieve
4وَعَمِلُواand do
5الصَّالِحَاتِrighteous deeds
6وَتَوَاصَوْاand enjoin (each other)
7بِالْحَقِّto the truth
8وَتَوَاصَوْاand enjoin (each other)
9بِالصَّبْرِto [the] patience