لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العاديات (100) — آیت 5
فَوَسَطۡنَ بِہٖ جَمۡعًا ۙ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَوَسَطۡنَبِہٖجَمۡعًا
پھر وہ درمیان میں گھس جاتے ہیںساتھ اس کےجماعت میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَوَسَطۡنَبِہٖجَمۡعًا
پھر وہ گھس جاتے ہیںساتھ اس کےلشکر میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَوَسَطْنَبِهٖجَمْعًا
پھر جاگھسیںاس وقتجماعت (فوج)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَوَسَطْنَThen penetrate (in the) center
2بِهِthereby
3جَمْعًاcollectively

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل