وَ لَا تَکُوۡنَنَّ مِنَ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِ اللّٰہِ فَتَکُوۡنَ مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ ﴿۹۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَلَاتَکُوۡنَنَّ | مِنَ الَّذِیۡنَ | کَذَّبُوۡا | بِاٰیٰتِ اللّٰہِ | فَتَکُوۡنَ | مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ |
| اور ہرگز نہ آپ ہوں | ان میں سے جنہوں نے | جھٹلایا | اللہ کی آیات کو | ورنہ آپ ہوں جائیں گے | خسارہ پانے والوں میں سے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَلَاتَکُوۡنَنَّ | مِنَ الَّذِیۡنَ | کَذَّبُوۡا | بِاٰیٰتِ اللّٰہِ | فَتَکُوۡنَ | مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ |
| اور آپ ہر گز نہ ہونا | ان لوگوں میں سے | جنہوں نے جھٹلا دیا | اللہ تعالیٰ کی آیات کو | ورنہ آپ ہو جاؤ گے | خسارہ پانے والوں میں سے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَلَا تَكُوْنَنَّ | مِنَ | الَّذِيْنَ | كَذَّبُوْا | بِاٰيٰتِ | اللّٰهِ | فَتَكُوْنَ | مِنَ | الْخٰسِرِيْنَ |
| اور نہ ہونا | سے | وہ لوگ جو | انہوں نے جھٹلایا | آیتوں کو | اللہ | پھر ہوجائے | سے | خسارہ پانے والے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَلَا | And (do) not |
| 2 | تَكُونَنَّ | be |
| 3 | مِنَ | of |
| 4 | الَّذِينَ | those who |
| 5 | كَذَّبُوا | deny |
| 6 | بِآيَاتِ | (the) Signs |
| 7 | اللَّهِ | of Allah |
| 8 | فَتَكُونَ | then you will be |
| 9 | مِنَ | among |
| 10 | الْخَاسِرِينَ | the losers |