لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 89

قَالَ قَدۡ اُجِیۡبَتۡ دَّعۡوَتُکُمَا فَاسۡتَقِیۡمَا وَ لَا تَتَّبِعٰٓنِّ سَبِیۡلَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۸۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَقَدۡاُجِیۡبَتۡدَّعۡوَتُکُمَافَاسۡتَقِیۡمَاوَلَاتَتَّبِعٰٓنِّسَبِیۡلَالَّذِیۡنَلَایَعۡلَمُوۡنَ
فرمایاتحقیققبول کرلی گئیدعا تم دونوں کیپس تم دونو ثابت قدم رہواور نہتم دونوں ہر گز پیروی نہ کرناراستے کیان کے جونہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَقَدۡاُجِیۡبَتۡدَّعۡوَتُکُمَافَاسۡتَقِیۡمَاوَلَا تَتَّبِعٰٓنِّسَبِیۡلَالَّذِیۡنَلَایَعۡلَمُوۡنَ
اللہ تعالیٰ نے فرمایابلاشبہقبول کر لی گئیدعا تم دونوں کیچنانچہ تم دونوں ثابت قدم رہواور ہر گز نہ تم اتباع کروراستے کیان لوگوں کےجو نہیں جانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَقَدْ اُجِيْبَتْدَّعْوَتُكُمَافَاسْتَقِيْمَاوَلَا تَتَّبِعٰٓنِّسَبِيْلَالَّذِيْنَلَايَعْلَمُوْنَ
اس نے فرمایاقبول ہوچکیتمہاری دعاسو تم دونوں ثابت قدم رہواور نہ چلناراہان لوگوں کی جوناواقف ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2قَدْVerily
3أُجِيبَتْhas been answered
4دَعْوَتُكُمَا(the) invocation of both of you
5فَاسْتَقِيمَاSo you two (keep to the) straight way
6وَلَاAnd (do) not
7تَتَّبِعَانِّyou both follow
8سَبِيلَ(the) way
9الَّذِينَ(of) those who
10لَا(do) not
11يَعْلَمُونَknow