لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 85

فَقَالُوۡا عَلَی اللّٰہِ تَوَکَّلۡنَا ۚ رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَۃً لِّلۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۸۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَقَالُوۡاعَلَی اللّٰہِتَوَکَّلۡنَارَبَّنَالَاتَجۡعَلۡنَافِتۡنَۃًلِّلۡقَوۡمِالظّٰلِمِیۡنَ
تو انہوں نے کہااللہ ہی پرتوکل کیا ہم نےاے ہمارے ربنہ بنانا ہمیںفتنہان لوگوں کے لیےجو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَقَالُوۡاعَلَی اللّٰہِتَوَکَّلۡنَارَبَّنَالَاتَجۡعَلۡنَافِتۡنَۃًلِّلۡقَوۡمِالظّٰلِمِیۡنَ
تو انہوں نے کہااللہ تعالیٰ پربھروسہ کیا ہے ہم نےاے ہمارے ربنہ تو بنانا ہمیںآزمائشلوگوں کے لیےظالم
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَقَالُوْاعَلَي اللّٰهِتَوَكَّلْنَارَبَّنَالَا تَجْعَلْنَافِتْنَةًلِّلْقَوْمِالظّٰلِمِيْنَ
تو انہوں نے کہااللہ پرہم نے بھروسہ کیااے ہمارے ربنہ بنا ہمیںتختہ مشققوم کاظالم (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَقَالُواThen they said
2عَلَىUpon
3اللَّهِAllah
4تَوَكَّلْنَاwe put our trust
5رَبَّنَاOur Lord!
6لَا(Do) not
7تَجْعَلْنَاmake us
8فِتْنَةًa trial
9لِلْقَوْمِfor the people
10الظَّالِمِينَthe wrongdoers